افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونیوالے بم دھماکوں میں 19افراد کے جاں بحق جبکہ 50سےزائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
ٹی 20ورلڈ کپ : پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی
فرانس: پیرس میں انڈس ہاسپٹل یورپ ، انگلینڈ کے ڈائریکٹرز پرویز احمد اور ابراھیم جلالی کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔
فرانس: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن 2021ء ، نظریاتی گروپ کامیاب،ملک عابد دوبارہ پی ٹی آئی فرانس کے صدر منتخب
دبئی : کپتان بابراعظم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلے خوش آئند ہے، پاکستان کو اسپنرز کے زیادہ استعمال کا مشورہ ہے، شعیب اختر