فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کی روحِ رواں معروف شاعرہ ،ادیبہ شاز ملک نے ولادت مصطفی ﷺکی شان میں ایک نعتیہ میلاد شریف کا انعقاد کیا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونیوالے بم دھماکوں میں 19افراد کے جاں بحق جبکہ 50سےزائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔