کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خاندان کے چار افراد کے قتل کے واقعے کو ‘دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔
سویڈن کے شہر مالمو میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت زبیر حسین نے سیاسی جماعت پارٹیت نیانس میں شمولیت اختیار کرلی۔
نوویلارا (اٹلی) تقریباً ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 18سالہ پاکستانی لڑکی سمن عباس کا سراغ لگانے کیلئے تحقیقات جاری۔
حکومت سعودی عرب جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی عظمت رفتہ بحال کرے۔ٹی این ایف جے فرانس اسلامی ہیروز کے آثار مٹانا شرمناک ہے، ٹی این ایف جے فرانس، ایفل ٹاور پیرس کے سامنے مظاہرین کا زبردست احتجاج.