دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیےمظاہرے، شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے 12 منزلہ عمارت کو فوجی ہدف کہہ کر عمارت پر بمباری، امریکی خبر ایجنسی اور عرب ٹی وی کے دفاتر تباہ۔
جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہاتھوں کو توڑ دیں گے:طیب اردوان
صدر اورسیز فورم پیرس رضوان سہیل گوندل نے اورسیز فورم فرانس کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا
کورونا کی موجودہ صورت حال میں انسانی جان کا تحفظ شریعت کا بنیادی مقصد ہے،کورونا کے باعث مسلم اقلیتی ممالک میں نماز عید 3 باریوں میں ہوسکتی ہے،سعودی مفتی اعظم
فرانس : پیرس نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے سرائے عالمگیر کے رہائشی فیصل مجید کی نعش پاکستان بھیج دی گئی
فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دیگر مقامات پر شدید جھڑپوں میں 200 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
آج فرانس سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن ”ورلڈ مدرز ڈے “ 9مئی اتوار کوبھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے