لندن : پاکستانی نژاد صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے حکومتی جماعت کے شان بیلی کو شکست دی۔
سعودیہ میں قید پاکستانیوں کیلئے خوشخبری وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے
میکسیکو : خوفناک ٹرین حادثہ، میکسیکو میں میٹرو ٹرین کی بالائی گزرگاہ بیٹھنے کے نتیجے میں 20سے زائد افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے
ایک سال کے دوران دنیا بھر میں آزادی صحافت کی 635 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں اور کم از کم 49 صحافی جابحق ہوئے
پیرس : مزدور طبقہ کا جاگیردار، سرمایہ داراور حکومت وقت سے کوئی رہنما آگے بڑھ کر پرسان حال بننے کو تیار نہیں ہے.نعیم چوہدری