شوپیاں : بھارتی فوج نے حالیہ ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے ، وزیراعظم ملک کے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
کورونا وائرس کا عالمی بحران .سنگاپور سے نیویارک کے درمیان دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر
جاتی امرا اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا
کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیر برائے یورپ ، چیئرمین جموں وکشمیر فورم فرانس نعیم اختر چوہدری کی والدہ محترمہ وفات پاگئی
رمضان المبارک کے آغاز سےقبل ہی امریکہ بھر کے تمام بڑے اسٹورز میں خصوصی اشیاء کی رعایتی قیمتوں کے ساتھ فروخت شروع