منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام 12 مارچ بروز جمعتہ المبارک رات 8:00 تا 09:30 آن لائن محفل شب معراج منعقد ہوگی
بانی پاکستان پریس کلب پیرس (رجسٹرڈ) فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمٰن کا فرانس پیرس کے نواحی شہر ارجنٹائیل میں پاکستانی بچی کی افسوسناک ہلاکت پر اظہار افسوس، لواحقین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی