جہلم کے قلعے روہتاس میں سیڑھیوں والا گہرا کنواں دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جس سے پورے کے پورے فوجی لشکر پانی پیا کرتے تھے۔
جہلم برساتی نالے میں پانچ بچے بہہ گے جبکہ تین کو نکال لیا گیا دو لاپتہ. ضلعی انتظامیہ جہلم کی مبینہ غفلت دیہاتی ذلیل و خوار ہوگئی
ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان خان کے نواحی گاوں للہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 40 سالہ ربنواز جان بحق
جرنلسٹ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے نجی چینل کے بیوروآفس میں 23 مارچ کی شاندار تقریب کا انعقاد اور کیک کاٹا گیا
چوہدری ذوالفقار چشتی کو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم کا سینئر نائب صدر بنادیا گیا۔ ملک افتخار حسین