کھاریاں کے اوسلو چوک کے مشرقی حصے میں واقع کھوکھےجات کےساتھ مونسپل کمیٹی کی دکانوں کو بھی ختم کرکے جگہ کو صاف کر دیا گیا
ڈی ایس پی کھاریاں سرکل چوہدری شاہد محمود کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں انسپکٹر لیاقت حسین نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اقبال کو گرفتار کیا جسکے قبضہ سے چرس ،1305 گرام اور ملزم عمران لطیف ساکن کھاریاں سے 1105 گرام ہیروئن برآمد کر کی گئی
اہل دیہہ موضع پنجوڑیاں کے عظیم الشان اکٹھ میں سینکڑوں اہلیان پنجوڑیاں کے علاوہ تحصیل بھر سے اعوان برادری ن کی شرکت