پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شیریں مزاری کھاریاں کینٹ پولیس کی حراست میں آج 23 مئی دوپہر کے وقت سول جج کھاریاں اخترعلی کے روبرو پیش کی گئیں
کھاریاں سپرنٹنڈنٹ انجینئر گیپکو گجرات ملک محمد امین نے کھاریاں کے ایک شہری کی درخواست پر تین سو دس میٹر فور کور کیبل کی منظوری دے دی
خون سفید ہو گیا جلالپور جٹاں میں بھائی نے چھریاں مار کر جوان سگے بھائی کو قتل کر ڈالا دلخراش واقعہ تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا
تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر مرزا افضال بیگ نے محمد فرقان بٹ سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،