توہین عدالت پر DSP صدر سرکل گجرات ملک عدنان، ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورجٹاں محمد انور سرلہ اور اے ایس آئی محمد افضل کے وارنٹ گرفتاری جاری
کھاریاں ڈبے والے دودھ کی قیمتوں میں من چاہا اضافہ ۔حکومت کی واضح ہدایات کے باوجود قیمتوں کا اندراج نہیں کیا جا رہا۔
کھاریاں بار کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری طارق امرہ ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے سب انسپکٹر محمد انور کو تھانہ ڈنگہ پولیس نے گرفتار کر لیا،
کھاریاں جشن نزول قرآن کے موقع پر تحصیل ایڈمنسٹریشن کھاریاں کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرآت 14اپریل کو کانفرنس ہال کھاریاں میں منعقد ہو گا
کھاریاں ناقص اور غیر معیاری پانی ملے مضر صحت گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری مقدار کم اور قیمت زیادہ وصول کی جاتی ہے