مدینہ منورہ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کراچی میں اپنے کسٹم ھاوس کراچی میں اپنے دوست خرم جو اجکل سخت علیل کہ باعث بجی ھسپتال زیر علاج ھیں ان کی صحت سلامتی کہ مدینہ منورہ مسجد نبوی میں خصوصی دعا کی ھے
کھاریاں.تھانہ بی ڈویژن پولیس لیڈی اے ایس آئی راشدہ پروین نے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا
گجرات پولیس تھانہ ڈنگہ نے علاقہ میں خوف کی علامت بنا، 5افراد کو قتل اور 6 افراد کو زخمی کرنے والا عرصہ 13سال سے رو پوش انتہائی خطرناک مجرماشتہاری گرفتار کر لیا ۔
الحمداللہ آپکو مبارک ہو ،، گُڈز مارکیٹنگ کا بڑا چھکا۔ گھرانہ ڈاٹ کام اور گڈز مارکیٹنگ کے درمیان پریمئیم پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط۔
کھاریاں جی ٹی روڈ پر رانگ سائیڈ ٹریفک کی وجہ سے خوفناک حادثہ دو گاڑیاں اور ایک رکشہ آپس میں ٹکرا گئے،رکشہ سوار شدید زخمی،