کھاریاں شہر کا اوور ہیڈ برج ڈنگہ روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،ریلوے پھاٹک کی دونوں سڑکیں گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹی ہوئی ہیں ۔دکاندار پریشان حال ہیں