گجرات ڈویژن بناؤ تحریک کے وفد نے پہلے آر پی او ڈاکٹر اختر عباس سیال سے ملاقات کی وقد نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی
چودھری علی فرق مشیر وزیراعلی پنجاب مقرر یہ کھاریاں کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
میاں اختر حیات ایم پی اے نے اپنے گھر میں سیاسی دوستوں کو گرینڈ ڈنر دیا اور شکریہ ادا کیا اور کہا سب مہمان میرے لیے باعث مسرت ہیں
تعلیم کا فروغ اسکولوں کی بہتری میری ترجیحات میں شامل ہے اورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے مل کر کام کریں گے