ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن،
تھانہ ڈنگہ ا اور سٹی لالہ موسی پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے تین کلاشنکوف 2 پستول اور درجنون راوند برآمد کرل مقدمات درج کر لئے
گجرات ڈویژن بناؤ تحریک کے وفد نے پہلے آر پی او ڈاکٹر اختر عباس سیال سے ملاقات کی وقد نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی
چودھری علی فرق مشیر وزیراعلی پنجاب مقرر یہ کھاریاں کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔