میاں اختر حیات ایم پی اے نے اپنے گھر میں سیاسی دوستوں کو گرینڈ ڈنر دیا اور شکریہ ادا کیا اور کہا سب مہمان میرے لیے باعث مسرت ہیں
تعلیم کا فروغ اسکولوں کی بہتری میری ترجیحات میں شامل ہے اورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے مل کر کام کریں گے