سینئر صحافی نمائندہ نوائے وقت لاہور کے والد محترم میجر نوردین چوہان صاحب کی نماز جنازہ سنت پورہ میں ادا کردی گئی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
نارالہ چور جو مسجدوں سے سٹیل کی قیمتی ٹوٹیاں اوتارتا ے اور پلاسٹک کی ٹوٹیاں لگا کر رفو چکر ہو جاتا ہے ۔
کھاریاں بار ایسوسی ایشن تحصیل کھاریاں کے خصُوصی اجلاس سے مشیر وزیر اعظم چوہدری قمر زمان کائرہ، سید فیض الحسن شاہ ایم این اے، صدر بار سیّد ضیاء اللّہ شاہ ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری اسد ضیاء چوہدری ایڈووکیٹ، ودیگر خطاب کررہے ہیں۔