رفعت بشیر بٹ آف کھاریاں ( اونر امن ہوٹل گلیانہ روڈ) جو کہ اوسلو ناروے میں مقیم تھے رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے.
کھاریاں بار الیکشن برائے سال 2022 پروفیشنل حقیقی گروپ نے اتحادی گروپوں کی مشاورت سے سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کو امیدوار برائے صدارت نامزد کر دیا۔
کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ(رجسٹرڈ)کا سالانہ اجلاس زیر صدارت پیٹرن ان چیف، کرنل(ر) غلام احمد صاحب منعقد ہوا،جس میں ٹرسٹ کی سال بھر کی کار گردگی کی رپورٹ کا جائزہ۔
چوہدری عابد رضا محترمہ مریم نواز شریف کا کوٹلہ پہنچنے پر استقبال، شدید گرمی کے باوجود لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر کی حلقہ کی تعمیروترقی کیلئے خدمات گراں قدر ہیں۔ہم عملی عوامی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چوہدری اجمل حسین پیارا
پی ٹی آئی آزادکشمیر میں بھی حکومت بناے گی۔عوام باریاں لیکر لوٹ مار کرنیوالوں کو مسترد کردیں گے۔چوہدری نعیم حیدر منڈیر
چوہدری محمد الیاس نے اپنی چپ توڑ کر جو کہا وہ غلط نہیں کہا . ہم کھاریاں کے فقیر بھی خود کو نہیں کھاریاں کے بڑوں کو سوچیں گے!!