ممتاز سماجی وسیاسی/کاروباری نوجوان شخصیت ملک حمزه اعوان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شامل کیا جاے۔
عید الاضحی ایثار اور قربانی دوسروں کے احساس کا درس دیتی ہے۔اللہ کے حضور خون اور گوشت نہیں بلکہ تقوی اور پرہیز گاری مقبول ہے. سنی آسٹریا
16 جولائی کو بھمبر میں نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز کا تاریخ ساز استقبال کریں گے۔چوہدری عابد رضا کوٹلہ
اللہ پاک کو بندہ مومن کی عاجزی اور تقوی پسند ہے۔اسکے ہاں خون اور گوشت کی کوئی اہمیت نہیں۔حافظ محمد اصغر توحیدی
رت بدل رہی ہے اور سیاسی منظر نامہ بھی۔ ہمارے نزدیک سیاست کاروبار نہیں عبادت یے۔ ترجمان چوہدری شفیق لنگڑیال
گستاخ رسول کی سزا صرف اور صرف سزاے موت ہے۔آئین کی شق 295C کا قانون 1986 میں پاس ہوا. مولانا منیراحمد علوی
تھانہ گلیانہ کی حدود کے اندر لگا یہ سائن بورڈ پہلے کسی نے اتار پھینکا اسے دوبارہ آویزاں کیا گیا مگر چند دن بعد اسے دوبارہ کاٹ کر چوری کر لیا گیا جو کہ تا حال اس کا پتہ نہیں چل سکا
کھاریاں پریس کلب کے صدر زمان احسن ، جنرل سیکرٹری انور چوہان ، نائب صدر جبارساگر کا مختلف مقامات کا وزٹ ۔