کھاریاں پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے مسافر خواتین کو گاڑی میں لفٹ دے کر گن پوائنٹ پر لوٹنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا
الائیڈ بنک جیل چوک برانچ گجرات کی طرف سے اپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر دیا گیا اور گفٹ تقسیم کیے گئے ۔
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت تھانہ ڈنگہ پولیس کامنشیات فروشوں ا ور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
کھاریاں پریس کلب ( رجسٹرڈ) کے صدرگل بخشالوی کی زیر قیادت وفد نے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری ساجد محمود ایڈوکیٹ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی
کھاریاں پریس کلب ( رجسٹرڈ) کے صدرگل بخشالوی کی زیر قیادت وفد نے گجرات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو کامیابی پرخراج پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،