چوہدری جعفر حسین آ ف رنیاں(صدر بار کھاریاں) وزیراعلی پنجاب اور وزیر قانون سے کھاریاں بار کے لیےدس لاکھ روپے کا چیک وصول کرتے ہوئے۔
کھاریاں شہر کی ہونہار طالبہ عتیق الرحمن چوہدری کی صاحبزادی انیسہ عتیق چوہدری نے اردو ادب میں انٹرنیشنل لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان اور اپنے علاقے کانام روشن کردیا
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نگڑیاں تحصیل کھاریاں کی بلڈنگ کی ازسر نو تعمیر کے بعد افتتاحی تقریب کا اہتمام
کھاریاں چیئرمین مجلس عاملہ مرکزی انجمن تاجران کھاریاں طارق جاوید بٹ کی زیر نگرانی سٹی الیکٹرانکس گلیانہ روڈ کھاریاں کا شاندار افتتاح