امیدوار برائے چیئر مین یوسی بدر ملک ناصر ریاض اعوان آف بدر مرجان کا اپنے ڈیرہ تھپلہ جی ٹی روڈ کھاریاں میں معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں کرونا ویکسئین سنٹر کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری۔ ۔سنٹر کے قیام کی تیاریاں آخری مراحل میں
رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے بچاو کا ہے۔ نوجوان سیاسی۔۔سماجی۔کاروبار شخصیت ملک ذیشان جانی
راہنما مسلم لیگ ق چوہدری موسی الہی امیدوار حلقہ این اے 71 کی کھاریاں آمد وہ چوہدری فرخ مجید کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی
رمضان المبارک میں یونین کونسل بھگوال۔۔ملکہ اور ڈوگہ کے 3 سو مستحق خاندانوں میں گھر گھر جاکر راشن تقسیم چوہدری ساجد محمود وڑائچ بھٹیاں
سنئیر سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر اقبال علوی کی 20 ویں گریڈ میں ترقی پر دوست احباب اور عوامی۔سماجی حلقوں کی مبارکباد