کھاریاں پریس کلب کے وفد کی چیف ایڈیٹر روزنامہ گجرات ٹائمز گجرات سید عرفان جعفری کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پہنچ کر فاتحہ خوانی
مخلص، بے لوث عوامی خدمتگار، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔