سلیکٹڈ حکمرانوں نے چوک یتیم خانہ لاہور میں ظلم وبربریت کی بدترین مثال پیش کی۔خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ چوہدری عابدرضا کوٹلہ
رمضان بازار کھاریاں میں چینی وافر مقدار میں موجود خریداروں کیلئے کرسیاں لگادی گئیں.سی ای او میونسپل کمیٹی
آر پی او گوجرانوالہ ڈی پی او گجرات لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران زخمی ڈی ایس پی کھاریاں کی عیادت کر رہے ہیں