سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی نمائندوں کو انکا حق دیا۔بلدیاتی اداروں کی بحالی کا حکم خوش آئند ہے۔چوہدری عابد رضا کوٹلہ
چوہدری مُحمد نصیر عباس سدھو کو ماسٹر اشرف سنیارا آف لالہ موسیٰ اپنے روایتی منفرد انداز میں مبارکباد دیتے ہوئے
سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونیوالے بلدیاتی اداروں کے عوامی نمائندوں نے گزشتہ روز اپنے اپنے دفاتر میں پہنچے اور چارج سنبھالے
چئیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ محمد حفیظ ٹیم کے ہمراہ دفتر پہنچے اور چارج سنھالا ۔دوست احباب کی مبارکباد
نصیرہ مین بازار ایلیٹ فورس کے جوانوں کی ایک مشکوک کار کی چیکنگ 3کلو چر س برآمد گاڑی میں 2 لڑکیاں بھی موجود