اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال کی زیرنگرانی کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کرواتے ہوئے شام 6 بجے تمام مارکیٹس بند کروادی گئیں۔
ہواؤں کا ُرخ یہ بتا رہا ہے کہ آنے والے وقت میں گالف ریزیڈینشیا ِاس علاقے میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی منڈی ہو گی
کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) اور میرا اپنا کھاریاں کے وفد نے سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ کی دعوت پر حیات انٹرنیشنل سکول پنڈی حققیہ کا تفصیلی دورہ
کھاریاں/عوام کرونا ایس او پی پر سختی سے عمل۔کریں۔خود محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ ڈاکٹر بلال بن طارق