تھانہ ڈنگہ پولیس کی کاروائی عرصہ 14 سال سے روپوش قتل کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے لاہور سے گرفتار۔
۔ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری خاتون سمیت 3ملزمان گرفتار، ساڑے 5کلو سے زائد چرس برآمد