گجرات تھانہ تھانہ صدر لالہ موسی پولیس کی کاروائی گھر کے تالے توڑ کر چوری کرنیوالا ملزم چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار
گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے عرصہ 30سال سے روپوش ہوکر بیرون ملک فرار مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کرلیا۔
گجرات میں خلا کیلئے دعوی دائر کرنے پر داماد نے فائرنگ کرکے سسر، سالے کو قتل اور ساس، بیوی کو زخمی کر دیا