اسسٹنٹ کمشنر گجرات کی قیادت میں ٹیم نے کرونا ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے اوقات کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں، دو ریسٹورنٹ سیل
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا رات گئے پرائیویٹ گاڑی میں شہر کا دورہ ، لاک ڈاؤن احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ ، پھل فروشوں کے سٹالز سے خریداری، گرانفروشی کرنیوالے دو پھل فروش گرفتار