مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی ہر گزاجازت نہ دی جائے ، پرائس مجسٹریٹس باقاعدگی سے مارکیٹس کی نگرانی کریں::ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا پنڈی میانی کا دورہ ،اپنی مدد آپ کےتحت شجرکاری، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور دیگر فلاحی سرگرمیوں کا معائنہ