چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ تنویر عباس گجر کا بازاروں کو دورہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دوکانوں کو سیل جو بعدازاں جرمانے کی ادائیگی پر ڈی سیل