چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی تنویر عباس گجر کا کورونا ویکسینیشن سینٹر لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسی کا دورہ
عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے شعبہ جات ای این ٹی، ڈ ینٹیسٹری، یورالوجی ، آنکھوں کے امراض کی او پی ڈی 15 روز کے لئے معطل
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے تحصیل کھاریاں اور سرائے عالمگیر کیلئے قائم ویکسینشن مراکز کا دورہ کیا ،سہولیات کا جائزہ لیا
سکول،کالج، یونیورسٹیزکے بعد ضلع گجرات میں ہوٹلوں، میرج ہالز کو دو ہفتے کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری