ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ کا محمدی ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام لگے 26 ویں محمدی فری آئی کیمپ کا دورہ
ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان کے خلاف مقدمات درج، گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے
ممتاز کالم نگار، شاعر، ادیب ، فوٹو جرنلسٹ خورشید احمد ندیم خالق حقیقی سے جاملے، نماز جنازہ میں عالم اُمڈ آیا