وفاقی مشیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ سےعوامی رابطہ آفس لالہ موسی علامہ ڈاکٹر نوید اقبال قادری سے ملاقات کرتے ہوئے
لالہ موسیٰ: پولیس تھانہ سٹی نے مرکزی شاہراہ پر ہلڑ بازی کرنےوالے( نام نہادسٹوڈنٹ گروپ ) کے 7ملزمان کو گرفتار کرلیا
ٹائیگر فورس کے ممبران معاشرے کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں: ڈپٹی کمشنر گجرات