سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خاں میں مریضوں کو پرائیویٹ میڈیکل سٹورز سے ادویات کی خریداری اور ٹیسٹ پرائیویٹ لیب سے کروانے پر ایم ایس اور چائلڈ سپیشلسٹ سے وضاحت طلب
ہمدرد ویلفئیر سوسائٹی لمے شریف اور الخدمت فاونڈیشن کے اشتراک سے لمے شریف اور پنڈی ہاشم کے 65 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم