سرگودہا/ ڈی پی او ذوالفقاراحمد نے شہید کنسٹیبل عامر اعجاز کے والد کو انکے نئے گھر کی چابیاں حوالے کردیں۔
منڈی بہاءالدین پولیس مقابلہ کے دوران شہید ہونے والے سی آئی اے اسٹاف کے سپاہی امتیاز رفیق سکنہ کوٹ بلوچ کی نماز جناز ادا کردی گئی۔
سرگودھا طالب علم پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او ذوالفقار احمد نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کر لی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایم پی اے ساجد خان بھٹی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کے وکلاء وفد کی ملاقات
مجاہد عباس بہترین کارکردگی پر ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین انور سعید کنگرہ سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے
شہید SSP زاہد محمود گوندل کے آبائی گاؤں سندا میں پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی، پھولوں کی چادریں اور فاتحہ خوانی۔