دو ٹرکوں کے درمیان ریس کے دوران ایک ٹرک رسول بیراج نہر میں گرنے سے ڈرائیور سمیٹ تین افراد ڈوب کر جان بحق۔
سرگودھا. ڈی پی او ذوالفقاراحمد کی زیر صدارت یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلہ میں ہونے والی مجالس اور جلوس کے حوالے سے میٹنگ۔