منڈی بہاؤالدین الجنت میرج ہال بھکھی شریف کے نزدیک اس لڑکے کا اپلاٸیڈ فار موٹر ساٸیکل پرایکسیڈنٹ ہوا ہے
منڈی بہاؤالدین میانہ گوندل کے با اثر افراد نے غریب محنت کش کو اسلحہ کی نوک پر مبینہ اغواء کر لیا ویرانہ میں لے جا کر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،