بین الاقوامی جریدے میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں،سابق وزیراعظم عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے مختصر گفتگو
حق خودارادیت انسانی احترام کا بنیادی جز ہے، اس حق سے انکارانسانی حقوق کے تحفظ و فروغ کے عالمی کنونشنز سے بھی انکار ہے،ممتازکشمیری رہنما چوہدری نعیم اختر
بعض سیاسی جماعتیں الیکشن ملتوی کرواکر راہ فرار اختیار کررہی ہیں،صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود