شاہ محمود قریشی کی پولنگ اسٹیشن بستی ڈوگراں آمد، (ن)لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کا گھیراؤ کر لیا۔
شہباز گِل کے الزامات بے بنیاد ہیں، خواتین پولنگ اسٹیشن پر خواتین اور مرد پولنگ اسٹیشن پر مرد پولنگ ایجنٹ بیٹھتے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر