منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ عمران خان کی اصلیت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے،وزیراعظم پاکستان
امریکی نائب وزیر خارجہ کی بات پاکستان کے معاملات میں کھلی دخل اندازی تھی،عمران خان کا امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو