پاکستان کوریا کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے، چودھری پرویزالٰہی
ملک میں مہنگائی کاعالم ہرکوئی پریشان ہے، سندھ ہائیکورٹ ۔ ہر چیز کے روز نئے نرخ ، قیمتوں کاتعین کرنا ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری ہے، درخواست گزار
قائد مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈاکٹرز ہسپتال پہنچ گے۔
پارلیمنٹ میں انتخابات ترمیمی بل 2021 پر تحریک کثرت رائے سے منظور ،تحریک کے حق میں 221 اور مخالفت میں 203 ووٹ آئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ے جیسے ہی مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو بلز پیش کرنے کی اجازت دی تو اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
ٹی ایل پی اور حکومت مذاکرات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا سعد رضوی سمیت 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج۔