لاہور ایئرپورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر طلائی کنگن چوری ، شکایت پر عملہ کی طرف سے بورڈنگ کارڈ پھاڑنے اور سفر کی اجازت نہ دینےکی دھمکیاں ۔
پیرس : لیونل میسی نے قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کرکےجنرل ہیبت اللہ علی زئی کونیا آرمی چیف مقرر کردیا۔
لاہور : نواز شریف خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں، میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی گئی۔
حکومتی مہنگائی کے ملبے تلے دبے ہوئے شہریوں پر گوجرانوالہ کے دوکانداروں ،تاجروں نے خودساختہ مہنگائی کا میزائل بھی داغ دیا ۔
لاہور : میرےساتھ پنجاب میں یہ کیا ہوا؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا جواب آپ کوبہتر معلوم ہوگا۔