اسلام آباد : ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والا فیچر محدود پیمانے پر متعارف کرا دیا ہے۔۔
مظفر آباد: انوار الحق آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے سپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی سپیکر منتخب ، فیصل راٹھور اور نثار عباسی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کون بنے گا ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر جواری بھی متحرک، کروڑوں روپے کا جواء لگ گیا ، بیرسٹر سلطان محمود فیورٹ
اسلام آباد : آزاد کشمیرکا وزیراعظم کون بنےگا؟ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔