اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب، عوامی ریلیف کے حوالے سے بڑے اعلان متوقع ۔
اسلام آباد: نوازشریف کوخون کےآنسورونےکی کوئی ضرورت نہیں،عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
کراچی : پیپلزپارٹی کے دور میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو ہم نے بوجھ عوام پر نہیں ڈالا تھا، بلاول بھٹو
ن لیگ سے پی ٹی آئی کی 8 سیٹیں کم تھیں، خان صاحب کا پیغام آیا کہ پنجاب کے بغیر حکومت کا فائدہ نہیں، جہانگیر ترین