محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر انتقال کرگے، نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں دو پہر ساڑھے تین بجےجبکہ تدفین سیکٹر ایچ 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
طویل القامت پاکستانی انتقال کر گئے ضلع بھکر کی تحصیل دریاخان سے تعلق رکھنے والے 7 فٹ 8 انچ قد کے مالک محمد اعجاز کی عمر 45 سال تھی
دنیاکاانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےحوالےسےرویہ مساوی نہیں،بڑی طاقتوں کو علاقائی سیاسی معاملات اورکاروباری مفادات مجبورکردیتےہیں ،وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دھواں دار خطاب ۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کورونا ویکسین لگنے کی جعلی انٹری کا معاملہ ، ملوث ملازمین کیخلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج
اسلام اسلام : کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں شکست کیوں ؟ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا