دن رات جمہوریت کا راگ الاپنے والی تمام سیاسی جماعتیں اپنی پارٹیوں میں جمہوریت کے فروغ سے خائف کیوں ہیں ؟؟؟
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے طریقہ کار سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
مینار پاکستان عائشہ اکرم کیس، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی، ایس ایچ او معطل
پی ٹی آئی آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اورپارٹی میں گروپ بندی کا پروپیگنڈ ا کرنے والے ناکام ہونگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری