مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان کے ڈی این اے نمونے متاثرہ طالب علم کے ڈی این اے سے میچ نہ ہوسکے۔
اسلام آباد : بلاول آٹو اسٹارٹ ہے ،شاہ محمود قریشی کہتےمجھے وزیر اعظم بناؤ ، قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو زرداری میں ایک دوسرے کے ساتھ نوک جھونک ۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کو لکھی ہوئی پرچی پکڑا دیتے ہیں، بچہ آٹو پر اسٹارٹ ہوجاتا ہے، بلاول ابھی طفلِ مکتب ہے، ابھی بہت وقت لگے گا۔
جنیوا میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا، پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔