اسلام آباد : میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔
لاہور : نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد : چینی چوروں کیلئے کوئی معافی نہیں چاہے میری حکومت چلی جائے، طاقتور کو قانون کے تابع لانا بڑا جہاد ہے، سٹیٹس کو مافیاز کے خلاف کامیابی سے لڑ رہے ہیں.
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ، نہتے نمازیوں پر فائرنگ قابل افسوس ہے۔
جنہوں نے سینیٹ چئیرمین بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی سروس شروع کر دی۔ دیہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے۔شہباز گل معاون خصوصی وزیر اعظم
سعودیہ اگر مشکل وقت میں مدد نہ کرتا تو ہم ڈیفالٹ کرجاتے ، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر سعودی حکومت کا خاص طور پر شکریہ : وزیراعظم پاکستان
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر اور ایپلی کیشن کے تحت چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14 مئی کو ہو گی۔