Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا سندھی قدیمی لوک ساز بوڑیندو (بھورندو) یونیسکو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل برطانیہ میں نشے میں مدہوش لڑکی سے جنسی زیادتی پر افغان شہریوں کو قید کی سزا سنا دی گئی پیرس میں مراکش کی تاریخی “سبز مارچ” کی گہری یادوں کو تازہ رکھنے اور قومی شعور اجاگر کرنے کے لیے نوجوانوں کی تنظیم القنطرہ کے زیرِ اہتمام ایک پروقارتقریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان

ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔

کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں، آج تک پتا نہیں چلا یہ کہاں سے کیوں اور کیسے آئے؟ یہی ہیں جو سب کچھ کررہے ہیں۔ راجہ ریاض

قبلہ اول کی مکمل تاریخ یہودی‘ عیسائی اور مسلمانوں کیلئے بیت المقدس اتنا اہم کیوں ہے؟

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ ذوالفقار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ، مائرہ سے زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔

ترک صدر نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین پرپاکستان کے دوٹوک موقف کی تعریف کی جبکہ ترک صدر نے کہا ترکی فلسطینیوں کےحق میں پاکستان کےمؤقف اور کاوشوں کامعترف ہے۔

پاکستان منشیات فروشوں کے لیے جنت بنا دیا گیا ہے۔ جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان قاضی محمد امین

عام شہریوں پر میزائل پھینکنا جنگی جرم ہے چاہے وہ اسرائیل میں ہو یا فلسطین میں۔ رکن اسرائیلی پارلیمنٹ موشےراز

امریکا اور یورپ میں سیاستدانوں پر پیسہ لگایاجانا چاہیے تاکہ کشمیر اور فلسطین کےحوالےسے لابی مضبوط ہو۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور

پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے یہ تاثر غلط ہے کہ ہم پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں۔ جہانگیر ترین

کبیر والا : سنگدل باپ نے اپنی دو کمسن بچیوں کو نہر میں پھینکنےکے بعد خود بھی چھلانگ لگادی۔

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 142
  • 143
  • 144
  • 145
  • 146
  • 147
  • 148
  • …
  • 163
  • 164
  • 165
  • ←
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں